سلام ایک بین الاقوامی مذہب ہے جو دنیا کی تمام سچائیاں اپنے اندر لیے ہوئے ہےبطور مسلممان اسلام پر عمل کرنا اور اس کو پھیلانا ہماری زمہ داری ہے یہ چینل پیسے کمانے کے لیے نہیں بنایا ہم نے بلکہ اسلام کو پھیلانے کے لئے بنایا ہےجو اسلام کو پھیلانے میں حصہ ڈالنا چاہتا ہے ان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور جو لوگ دنیا کمانے کے لئے یوٹیوب پے غلط ویڈیوز ڈالتے ہیں وہ یاد رکھیں دنیا تو مل جائے گی لیکن آخرت میں اس کا حساب دینا پڑے گا اور ہم ایسی کوئی ویڈیو اپلوڈ نہیں کریں گے جس سے فرقہ واریت کو تقویت ملے اگر کوئی سکائپ کے ذریعے قرآن اور اسلام کے بارے میں جاننا چاہتا ہے تو اس پے رابطہ کر سکتے ہیںA-o-A Here In This My Channel All Of About Health and Fitness Related All Of Men Problems and women problems Desi Totakay and Tips, Small And Big Problems. ●► Mardana Taqat K Desi Nushkay Shahi Tila Wag